the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)آج ریاست میں صدر راج کے نداذ کو مرکزی کابینہ نے منظوری دے دیا۔چنانچہ صدر جمہوریہ کی منظوری کے بعد ریاست میں صدر راج کو نافد کیا جائیگا۔پچھلے ہفتہ سابق وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کے استعفی کے بعد ریاست میں شدید سیاسی غیر یقینی صورت حال پائی گئی جسکے بعد مرکزی کابینہ نے ریاست میں حکومت کے تشکیل کے لئے کافی غور و خوض کی تاہم اسکو زیادہ ترجیح نہیں دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت مرکز میں حکومت بنائیں گی؟

این ڈی اے (بی جے پی)
یو پی اے (کانگریس)
مہا گھٹ بندھن
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.