the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

(ایجنسیز)


پیرس: فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کی آٹھ عالمی طاقتوں کے گروپ جی ایٹ سے روس کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ روس کی رکنیت یوکرین میں جاری بحرانی کیفیت اور کرائمیا کی وجہ سے کی گئی۔

دنیا کی دیگر سات عالمی طاقتوں نے پہلے ہی رواں سال جون میں سوچی میں شیڈول جی ایٹ میٹنگ میں شرکت کی تیاریاں منسوخ کر دی تھیں۔

فرانسیسی لارنٹ فیبئس نے منگل کو یورپ-1 ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ جی ایٹ کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے روس کی شرکت کو معطل کر دیا ہے ہمیں امید ہے کہ دیگر تمام ساتت بڑے ملک روس کے بغیر متحد رہیں گے۔

فیبئس نے مزید تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔

امریکا اور یورپی یونین نے روس کی جانب سے کائمیا پر فوج کشی کرنے پر منگل کو اس پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.