the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پٹنہ 26 فبروری ( ا یجنسیز) لو ک جنا شکتی پارٹی کے لیڈر رام ولا س پا سوان نے لا لو پر سا د کی پا نچ سا لہ دو ستی کو خیر آ باد کہ دیا
اور بی جے پی پا ر ٹی سے اپنا اتحاد بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ را م ولا س پا سوا ن نے گجرات فسا دا ت کے بعد پہلے NDA سے مستفی ہو ئے 
تھے تب سے انکی پا رٹی کا اتحا د RJD پا ر ٹی سے چلا آ ر ہا تھا۔ بی جے پی پا رٹی نے لو ک جنا شکتی پا ر ٹی کو 8 لو ک سبھا سیٹیں 
کی پیشکش کی ہے۔ چند د ن قبل BJP ایم پی شا ہ نوا ز حسین نے LJP چیف سے ملا قا ت کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.