the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔14۔فروری(اعتماد نیوز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجروال نے آج انسداد رشوت ستانی کے بل پر وٹنگ کے بعد 42ارکان کی مخالفت کے بعد اپنے استعفی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ انکا آخری اجلاس ہو سکتا ہے۔ انہوں نے آج کہا کہ کانگریس اور بی جے پی میں گٹھ جوڑ ہو چکا ہے۔ چنانچہ اس بل کی تائید میں عام آدمی پارٹی کے 27ارکان نے ووٹ ڈالا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کرنے میں انکو زیادہ تجربہ نہیں ہے۔تاہم وہ سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر انکے بیان کی وجہ سے کسی کو تکلیف پہونچے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.