the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
حیدرآباد۔14۔فروری(اعتماد نیوز)آج دہلی پولیس نے اروناچل پردیش کے ایک طالب علم کے قتل پر 50-60طلبا پر مشتمل ایک گروپ پر ہلکی لاٹھی چارج کی جو راشٹرا پتی نلیم کے پاس احتجاج کر رہے تھے۔ چنانچہ دہلی پولیس کے مطابق ان طلبا کا تعلق ہندوستان کے شمالی مشرقی ریاستوں سے ہے۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے یہ طلبا نے پچھلے ماہ دہلی مارکٹ کے پاس بری طرح قتل مقتول طالب علم ناڈو تانیا کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.