the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست میں موجود دس کارپوریشن علاقوں میں کل 6,836 پارچہ نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں۔ چنانچہ ریاست میں سب سے زیادہ ضلع کرشنا میں سب سے زیادہ 1,013 پارچہ نامزدگیاں اور سب سے کم ضلع اننت پورم میں 403 پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں۔ چنانچہ ریاست بھر میں 30مارچ کو بلدی انتخابات منعقد ہونگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.