the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)حبیب ملت اکبر الدین اویسی قائد مجلس لجسلیچر پارٹی نے آج حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے آج دو پہر درگاہ حضرت شجاع الدین علیہ الرحمۃ سے ریلی منعقد کیا جو اولیا باغ ‘معین باغ ‘ریاست نگر ‘حبیب نگر ‘یوسفین کالونی اور دیگر علاقوں سے ہوتے ہوئے نرخی پھول باغ پر اختتام پزیر ہوا۔ چنانچہ اس ریلی میں عوام کی بڑی تعداد نے شر کت کء۔اور جگہ جگہ قائد مجلس کا خیر مقدم کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.