the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔13۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور کمل ناتھ نے آج الزام لگایا کہ تلنگانہ کے معاملہ میں بی جے پی کا دوہرا معیار ہے۔ انہوں نے آج کہا کہ آج بی جے پی کا حقیقی پردہ فاش ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اس معاملہ میں واضح موقف سے محروم ہے۔ انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ بی جے پی کی مخالفت کے باوجود وہ ہر حال میں تلنگانہ بل کو منظور کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.