the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔20۔مارچ (اعتماد نیوز)تلنگانہ صدر پردیش کانگریس پونالا لکشمیا نے آج کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس تنہا مقابلہ کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس علاقہ میں کانگریس کی شاخیں مضبوط ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی عوام کو گمراہ نہیں کر سکتی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.