the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24۔فروری(اعتماد نیوز) آج گوا کے جیل کے عہدیداروں نے تہلکہ چیف ترون تیج پالکے کمرہ سے ایک موبائل فون کو ضبط کر لی۔چنانچہ آج صبح کئے گئے اچانک تلاشی مہم کے دوران جملہ اس جیل میں 9موبائل فونوں کی نشاندہی کی گئی۔اس جیل کے سب ڈوزنل مجسٹریٹ گوریش نے کہا کہ اس واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.