the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔26۔فروری(اعتماد نیوز)بہار کی مشہور سیاسی جماعت لوک جن شکتی پارٹی ( ایل جے پی) جو ایک دور میں بہار کی سیاست میں دھوم مچاکر کمزور پڑ گئی آج اس جماعت نے بی جے پی سے اتحاد کو قطعیت دیتے ہوئے تین دن سے جاری کشمکش کا خاتمہ کی۔چنانچہ اسکے تحت عام انتخابات میں بی جے پی ایل جے پی کو آٹھ لو کسبھا سیٹ دیگی ۔ اور باقی سیٹوں میں وہ بی جے پی کا ساتھ دے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.