the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔20۔مارچ (اعتماد نیوز)بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی کو مدھیہ پردیش کے حلقہ لوک سبھا بھوپال کی سیٹ نہ ملنے پر ہنوز بی جے پی لیڈروں پر بر ہم ہیں۔ چنانچہ آج صبح ہی سے بی جے پی کے کئی لیڈر انکے قیام گاہ پر پہونچ گئے اور انکو سمجھانے کی کوشش میں لگ گئے۔ ذرائع کے مطابق بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی بھی آج دہلی میں انکے مکان پر پہونچ کر گاندھی نگر حلقہ سے انکو میدان میں اتارنے کے وجوہات کو پیش کرنے لگے۔ واضح رہے کہ ایل کے اڈوانی نے بی جے پی لیڈروں سے انہیں بھوپال کی سیٹ دینے کی خواہش کی تاہم انہوں نے گاندھی نگر حلقہ سے اڈوانی میدان میں اتار رہے ہیں۔ اور اڈوانی اس پر سخت برہم ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.