the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدراآباد۔21۔دسمبر (اعتماد نیوز)انسداد رشوت ستانی کے ڈائرکٹر جنرل اے کے خان نے آج کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے ریاست بھر میں 7چیک پوسٹوں پر کئے گئے دھاؤں میں 7لاکھ روپئے کے غیر قانونی رقم کو ضبط کیا گیا۔ انہوں نے آج میڈیا سے کہا کہ ان دھاؤں کے ذریعہ چیک پوسٹس کا اصلی روپ سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں محکمہ آر ٹی اے کے عہدیدار بھی ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی ایسے دھاوے جاری رہینگے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.