the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

(ایجنسیز)

واشنگٹن…امریکہ نے واشنگٹن میں شام کے سفارت خانے کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ سفارت خانہ بند کرنے کے علاوہ امریکی ریاست ٹیکساس میں شامی قونصلیٹ بھی بند کردیا گیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ بشاالاسد کی حکومت کی لاقانونیت انتہا تک پہنچ گئی، ان کا کہنا تھا کہ ایسی حکومت کے سفارت خانوں کی امریکا میں موجودگی ہماری لیے بے عزتی ہے، اسی لئے ہم نے انہیں بند کردیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات میں کون سی سیاسی جماعت جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
مجلس
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.