: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تمپا بے ( امر یکہ ) 25 اپر یل ( ایجنسیز) با لی ووڈ کے مشہور ا یکٹر ا نیل کپو ر نے ا نٹر نیشنل انڈ ین فلم ا کیڈ یمی کے ا کسپو کا تمپا کنو نشن سنٹر میں ا فتتا ح کیا ۔ تین د ن منعقد ہو نے وا لے اکسپو سے ہند و ستا ن
text-align: start;">او ر ا مر یکہ کو ا یک چھت کے نیچے بز نس ‘ پر و ڈ کٹس اور خد ما ت بھی ملینگی اور اس سے دو نو ں ملکو ں کو تجا ر ت بڑ ھا نے کا مو قع ملے گا ۔ ا س نما ئش میں کپڑ ے ‘ د لہنو ں کے ڈ ر یس‘ جیو لر ی ‘ ہینڈ ی کر ا فٹس اور ہند و ستا نی پکو ا نو ں کو ر کھا گیا ہے۔