the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
4.63حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)گنٹور کے رکن پارلیمنٹ آر سامبا شوا راؤ نے آج کہا کہ 17,18فروری کو نئی سیاسی پارٹی سے متعلق قطعی فیصلہ کیا جائیگا۔ انہوں نے سوال کیا کہ آیا کانگریس کو 14ارکان پارلیمنٹ کے لئے اتنی محنت کرنے کیا ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی حال میں تلنگانہ بل پارلیمنٹ میں منظور نہیں ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.