the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی

(ایجنسیز )
 امریکا کی وفاقی عدالت نے خفیہ نگرانی پروگرام کو آئین کی خلاف ورزی قرار دے دیا، اسنوڈن کا کہنا ہے کہ عدالت نے ان کے انکشافات کا جواز پیش کردیا ہے۔ اسنوڈن کی جانب سے امریکی خفیہ پروگرام کے انکشاف کے بعد امریکی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران جج رچرڈ لیون نے امریکی عوام کی فون کالز ڈیٹا کی نگرانی کو آئین کی چوتھی ترمیم کی خلاف ورزی قرار دیا، نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ نگرانی ممکنہ دہشتگردی کے حملوں سے حفاظت کے لیے کی جا رہی ہے۔ جج رچرڈ لیون نے ایجنسی کے اس موقف پر شکوک شبہات کا اظہار کیا، عوامی سطح پر بھی خفیہ پروگرام کی مخالفت کی گئی ہے، اسنوڈن نے برطانوی اخبار کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلہ خوش آئند ہے اور انہیں یقین تھا کہ خفیہ پروگرام آئین سے مطابقت نہیں رکھتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.