the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔10۔جنوری(اعتماد نیوز)امریکہ کے ہندوستانی قونصل جنرل دیو یانی آج ہندوستان واپس ہوچکے ہیں۔ چنانچہ ان پر الزامات زیر تحقیق ہونے کے باوجود امریکی حکام نے انہیں ہندوستان واپس ہوجانے کا حکم دیا۔



انکے دہلی میں واپسی کے فوری بعد ہندوستانی حکام نے انکی جگہ موجود امریکی قونصل جنرل کو امریکہ واپس چلے جانے کا حکم جاری کیا۔ اطلات کے مطابق دیویانی کے بچے ہنوز دہلی میں ہیں۔ بہت جلد وہ بھی ہندوستان واپس ہونگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.