the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)

کینبرا…آسٹریلیا نے بحر ہند میں گر کر تباہ ہونے والے ملائیشین طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام موسم بہتر ہونے کے بعد پھر شروع کردیا ہے۔ آسٹریلیا کی میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی نے منگل کو خراب موسم کی وجہ سے طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام ایک دن کے لئے بند کردیا تھا۔ بدھ



کی صبح موسم میں بہتری کے بعد تلاش کا کام پھر شروع کردیا گیا ہے۔ادھر بیجنگ میں بدقسمت طیارے کے مسافروں کے لواحقین نے ملائیشین سفارت خانے کی طرف احتجاجی مارچ کیا۔اس دوران مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ملائیشین حکومت طیارے کے معاملے میں سچائی سے آگاہ کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.