the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز ) ریاست کی تقسیم کے عمل کے ختم ہونے کے لئے اب صرف دو ہی ہفتے باقی رہ جانے کی وجہ سے سرکاری انتظامیہ کی جانب سے اس عمل میں تیزی پیدا کردی گئی۔چنانچہ آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کے



دفتر کی تزئین کا کام تیزی سے جاری ہے۔ نیز سکرٹیریٹ میں الیکشن کمیشن چیف کے دفتر کے علاوہ تمام دفاتر کو خالی کر دیا گیا۔ چنانچہ آج سرکاری انتظامیہ کے ایک وفد نے اس بلاک میں دورہ کرتے ہوئے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.