the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔18۔دسمبر (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج پارٹی کے قائدین اور کارکنوں کو انتخابات کے لئے تیار رہنے کی ہدایت دی۔چنانچہ انہوں نے کہا کہ ڈسپلن شکنی‘اور عدم اتحاد ہی شکست کے اہم



اسباب ہیں۔انہوں نے پارٹی کے وابستگاں کو مشورہ دیا کہ وہ مایوس نہ ہو ں اور ہمت کے ساتھ آگے بڑھیں ۔سونیا گاندھی نے کہا کہ کانگریس کے فلاحی اسکیمات کو عوام کے سامنے مناسب انداز میں نہ پیش کرنا بھی شکست کا اہم سبب ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.