the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) تلنگانہ صدر پردیش پی لکشمیا نے آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کرتے ہوئے سیما آندھرا کی حکومت کے لئے مخصوص علاقہ میں ہی سرکاری عمارتوں کو مختص کرنے اور موجودہ سکرٹیریٹ کو



تلنگانہ حکومت کے لئے ہی مختص کرنے کا مطالبہ کیا۔ صدر پردیش کانگریس نے ملازمین کی تقسیم کو علاقائی اعتبار سے ہی تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسکو نظر انداز کرنے کی صورت میں تلنگانہ کے عوام کے ساتھ ظلم ہو سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.