the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج اعلان کیا کہ وہ وارناسی میں بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کو شکست دینے کے لئے عام آدمی پارٹی کے صدر



اروند کیجروال کی تائید میں انتخابی تشہیر کرینگے۔ چنانچہ چند ماہ قبل بہار میں این ڈی اے کے ساتھ اپنے 17سالہ تعلق کو ختم کرنے کے بعد اب نتیش کمار نے عام آدمی پارٹی کی تائید کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.