the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔3۔مئی (اعتماد نیوز)تلنگانہ کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کے اعتبار سے بھونگیر سب سے آگے اور ملکاجگری سب سے پیچھے ہے۔ آج ریاستی الیکشن کمیشن کے چیف بھنور لعل نے کہا کہ



17پارلیمانی حلوق میں 70.85 رائے دہی کی شرح ریکارڈ کی گئی۔جب کہ ملکاجگری میں 51.19 ووٹنگ کی شرح ریکارڈ کی گئی۔ 81 فیصد ووٹنگ سے بھونگیر پارلیمانی حلقہ سب سے آگے اور 80فیصد رائے دہی سے کھمم حلقہ دوسرے درجہ پر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.