the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔28جون(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں بہت جلد بارش ہو سکتی ہے۔ وشاکھا پٹنم کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 24گھنٹوں میں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف



اضلاع میں بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ مانسونی ہوائیں تیز چلنے کی وجہ سے آندھرا پردیش میں بڑے پیمانہ پر بارش اور تلنگانہ میں ہلکی بارش ہوگی ۔ اور گرمی کی شدت میں بھی کمی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.