the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز ) قومی الیکشن کمیشن کے چیف وی ایس سمپت نے آج بی جے پی کی جانب سے بی جے پی کے خلاف کاروائی کے الزام کے بعد رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی پارٹی سے خوفزدہ نہیں ہے۔ انہوں نے بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کے الیکشن کمیشن کی جا نب سے بی جے پی مخالف فیصلہ کے الزام کا جواب دیتے ہوئے اس



الزام کو افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹی چھوٹی شکایتوں کو بنیاد بناکر عہدیداروں کا تبادلہ نہیں کیا جا سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلہ میں کوئی خامی نہیں ہے۔ واضح رہے کہ آج وارناسی میں بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کے جلسہ کے لئے عدم اجازت پر بی جے پی کیڈر کی جانب سے دہلی اور وارناسی میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.