the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔13۔مئی (اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی نے آج ایگزیٹ پولس کو فضول قرار دیتے ہوئے کہا کہ 2004اور 2009میں بھی عوام کو این ڈی اے کی تائید میں ایگزٹ پولس کے ذریعہ گمراہ



کرنے کی کوشش کی گئی لیکن نتائج اسکے بر عکس رہے۔ کانگریس کے معتمد عمومی دگوجے سنگھ نے بذریعہ ٹویٹر کہا کہ انتخابات میں جملہ 80کروڑ عوام نے شرکت کی نہ کہ انٹر نیٹ کے ایک لاکھ افراد ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.