the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج جوبلی ہلز حلقہ اسمبلی میں حق رائے دہی سے استفادہ کے بعد بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کی بات کرتے ہوئے انتخابی اصول کی خلاف ورزی۔بی جے پی اور تلگو دیشم میں اتحاد کے



ساتھ جوبلی ہلز حلقہ کو تلگو دیشم نے بی جے پی کے حوالہ کر دی ۔چنانچہ چندرا بابو نائیڈو نے جوبلی ہلز میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے کہا کہ انہوں نے بی جے پی کو ووٹ ڈالا ہے۔ واضح رہے کہ ووٹ ڈالنے کے بعد بر ملا اسکا اظہار کرنا انتخابی اصول کے خلاف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.