the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔9۔مئی(اعتماد نیوز) آج مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو وضاحت کی کہ گجرات سی ایم نریندر مودی کی جانب سے ایک خاتون کی جاسوسی کے الزام میں اس کیس میں کوئی تحقیقات نہیں کی جائیگی۔ جبکہ نئی حکومت اس کیس سے متعلق تحقیقات کریگی۔ مرکزی حکومت نے پہلے اس کیس کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا



تاہم بعد میں اس فیصلہ پر نظر ثانی کرتے ہوئے تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کی ہے۔ تاہم جاسوسی کیس میں اس خاتون کے والد نے پٹیشن داخل کی جس پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے اس سے متعلق رائے پیش کرنے کا حکم دیا۔ مرکزی وزیر قانون کپل سبل نے کہا کہ نئی حکومت اس کیس کی تحقیقات کے بارے میں فیصلہ کریگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.