: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ۔26۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست کی تقسیم کے سلسلہ ریاست کی تشکیل کے
عمل سے متعلق ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے اعلی عہدیداروں کے ساتھ
جائزہ لیا۔چنانچہ 2وجن سے قبل اس عمل کو
ختم کرنے کے عمل کے حکم کو یقینی
بنانے کے لئے یہ اجلاس منعقد کیا گیا۔اس موقع پر متعلقہ کمیٹی نے اپنے کام
کی تفصیلا سے متعلق رپورٹ کو گورنر کے حوالہ کیا۔اس وقت اثاثہ جات کی
تقسیم کا کام چل رہا ہے۔