the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج کہا کہ جدید ہندوستان کی بنیاد رکھنے والے قائدین کی فہرست میں سب سے پہلے جواہر لعل نہرو کا نام سب سے پہلے آتا ہے۔ چنانچہ آج نئی دہلی کے تالکا تورا اسٹیڈیم میں سابق وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے



یوم پیدائش کے پیش نظر منعقدہ جلسہ میں انہوں نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ جواہر لعل نہرو نے اپنے آپکو ملک کی ترقی کے لئے وقف کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہرو کے رائج کردہ ٹکنالوجی ہی کی وجہ سے آج ہندوستان منگا یان اور چندریان ٹکنالوجی کو حاصل کر سکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.