the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)سی پی ایم پولیٹ بیورو لیڈر برندا کارت نے آج وشاکھا پٹنم میں پارٹی کے انتخابی مہم کے دوران تلگو دیشم پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تلگو دیشم پارٹی



کا مطلب ‘‘تلگو ڈسٹرکشن پارٹی‘‘ یعنی تلگو عوام کے لئے انہدامی پارٹی ہے۔آج انہوں نے تلگو دیشم ۔بی جے پی کے اتحاد کو غیر درست قرار دیا۔اور کہا کہ ان دونوں کے انتخابی مہم میں کوئی فرق نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.