the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔31۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج مرکزی وزیر منیش تواری نے آج کہا کہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کے استعفی سے متعلق خبر محظ میڈیا کا ہتھکنڈہ ہے۔ چنانچہ پچھلے چند دن سے یہ خبر چلے آرہی تھی کے وزیر اعظم سال نو کے آغاز میں میڈیا کے ذریعہ اپنے استعفی کا اعلان کرینگے۔ انہوں نے آج اسکے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام حقائق کے خلاف ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.