the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد ۔26۔مارچ (اعتماد نیوز)مظفر نگر فسادات کے سلسلہ میں آج ہندوستان کی عدالت عظمی نے ان تمام فسادات میں اتر پردیش کی ریاستی حکومت کو اسکا ذمہ دار قرار دیا اور کہا کہ اتر پردیش حکومت نے فسادات کے روک تھام میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ نیز سپریم کورٹ نے اتر



پردشیش کو حکم دیا کہ وہ سیاسی اغراض کو بالائے طاق رکھتے ہوئے تمام خاطیوں کو فوری سزا دے۔ اور اس کیس کے تحقیقات کے اختتام تک حکومت کو چاہئے کہ وہ تمام متاثرین کے افراد خاندان کو تحفظ فراہم کرے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ اس کیس کے لئے سپریم کورٹ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی ضرورت نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.