the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔28جون(اعتماد نیوز) آج قومی دار الحکومت میں تین منزلہ پچاس سالہ قدیم عمارت کے انہدام کا واقعہ پیش آیا جسکے نتیجہ میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ اور امکان ہے کہ مہلوکین



کی تعداد میں اضافہ ہو۔ یہ حادثہ دہلی کے تلسی نگر میں پیش آیا۔ڈی سی پی مدھور ورما نے کہا کہ مہلوکین کی تعداد میں مزید اضافہ ممکن ہے۔امدادی سرگرمیوں میں اس وقت مختلف ٹیمیں مصروف ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.