the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔6۔مئی(اعتماد نیوز) دنا بھر میں انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 300کروڑ کو پہونچ چکی ہے۔چنانچہ اقوام متحدہ کے تازہ رپورٹ میں یہ کہا گیا کہ دنیا بھر میں انٹر نیٹ کے استعمال میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا



ہے۔ اور اسی طرح موبائل انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 700کروڑ ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ آئی ٹی انٹر نیشنل ٹیلی کمیونکیشنز یونین (آئی ٹی یو ) کے رپورٹ کے مطابق 2014کے اواخر تک 44مکانات میں انٹر نیٹ کا استعمال شروع ہو جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.