the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔7۔مئی(اعتماد نیوز)یو گا گرو بابا رام دیو پرْ آج ممبئی میں ایف آئی آر درج کیا گیا۔چنانچہ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر بابا رام دیو نے متنازعہ ریمارک کے بعد ممبئی میں کئی خواتین تنظیموں کے احتجاج اور



شکایت کے بعد آزاد میدان پولیس اسٹیشن میں ان پر کیس درج کیا گیا۔ خیال رہے کہ بابا رام دیو نے راہو ل گاندھی کو دلت طبقہ کے گھروں کو ہنی مون کے وقت ہی انکے مکانات کے دورہ کرنے کی شکایت کی۔ جسکے بعد ان پر ملک بھر میں کئی کیس درج کئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.