the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔8۔جنوری(اعتماد نیوز)آج اسمبلی اجلاس میں آخر کار تلنگانہ بل پر مباحث کا آغاز ہوا۔ لیکن اسکے فوری بعد اجلاس میں وائی ایس آر کانگریس کے ارکان نے شدید احتجاج کیا۔ انہوں نے اجلاس میں مباحث کے ساتھ ہی وائی ایس آر کانگریس کے ارکان نے بل کے نقول کو



پھاڑ دیا ۔ جس پر تلنگانہ کے علاقہ کے ارکان نے بھی احتجاج کا آغاز کیا۔ اسپیکر اسمبلی نے بار بار ارکان سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کی۔ جسکے باوجود انہوں نے اپنے شور و غل کو جاری رکھا۔ اس سے قبل دو مرتبہ اجلاس کو ملتوی کیا گیا۔ لیکن آخر کل کے لئے اجلاس کو ملتوی کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.