the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔6۔مئی(اعتماد نیوز) آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے آج بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا اثر بہار میں صفر ہو نے والا ہے۔انہوں نے بی جے پی کے پی ایم امیدوبار



نریندر مودی کی جانب سے رگنگ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے تیسرے محاذ کو تائید سے متعلق کئے گئے سوال کا جواب اس انداز میں دیا کہ نتائج کے بعد ہی اسکے بارے میں کوئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.