the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔10۔جنوری(اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج ومیر اعظم منموہن سنگھ کے ساتھ بات چیت کے بعد آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے منشا کے مطابق ہی کانگریس امیدواروں کو میدان میں اتارنے والی ہے



۔انہوں نے مزید کہا کہ امید واروں کے انتخاب میں اس مرتبیہ نئے طریقہ کو اپنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے آدھے گھنٹے سے زائد وزیر اعظم سے بات چیت کی۔اس سے قبل وزیر اعظم نے میڈیا سے کہا کہ وزیر اعظم کے عہدہ کے لئے راہول گاندھی مناسب امید وار ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.