the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج و کانگریس جنرل سکرٹری دگوجے سنگھ نے آج ٹی وی اینکر امرتا راؤ کے ساتھ شادی کے معاملہ میں بر ملا کہا کہ وہ مودی کی طرح مرعوب شخص نہیں ہیں بلکہ وہ کسی سے خوفزدہ



نہیں اور ٹی وی اینکر سے شادی کے سلسلہ میں کسی بھی قسم کے تنقید کا سامنا کرنے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹی وی اینکر کی طلاق کی منظوری کے بعد وہ شادی کرلینگے۔واضح رہے کہ دگوجے سنگھ کی اہلیہ کی پچھلے سال کینسر کی وجہ سے موت واقع ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.