the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) کل ضلع کڑپہ کے جملا مڈوگو میں تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس کارکنوں میں جھڑپوں کے بعد آج دو بارہ اسی جھگڑے کے تناظر میں صبح دونوں پارٹیوں کے کارکنوں میں آگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجہ میں ایک دوسرے پر حملے کرنے لگے۔ جسکے بعد او ایس ڈی



چندرا شیکھر ریڈی نے مقام واقعہ پر پہونچ کر دونوں فریقین کے درمیان جھگڑے کو ختم کردیا۔ اس علاقہ میں بھاری بندوبست کر دیا گیا۔اسی طرح ضلع کڑپہ کے سرس خان پیٹ میں انہیں دونوں پارٹیوں کے کارکن ایک دوسرے پر حملہ کرنے لگے۔ مقامی پولیس نے جائے وقوع پر پہونچ کر حالات پر قابو پالی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.