the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)انڈین مجاہدین کے رکن یسین بھٹکل نے آج جیل میں بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی اور طبی سہولتوں سے محروم رکھنے کی شکایت کی۔ یسین بھٹکل نے کہا کہ جیل میں مناسب کھا نا اور پیٹ



میں درد کے باوجود طبی سہولتیں فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔ تاہم جیل کے حکام نے اس بات کا سختی سے نوٹ لیتے ہوئے اندرون ایک ہفتہ میں عہدیداروں کو اس پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ اور مابعد سماعت کو 29مئی تک ملتوی کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.