the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)سابق مرکزی وزیر کے سامبا شوا راؤ نے آج ضلع مغربی گوداوری میں منعقد ایک بی جے پی اور تلگو دیشم کے اتحادی جلسہ میں بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر



انہوں نے کانگریس حکومت پر شدید تنقید کی۔واضح رہے کہ کے سامبا شوا راؤ پچھے دو دہوں سے زائد کانگریس کے کئی عہدوں پر فائز رہتے ہوئے ریاست کی تقسیم کے بعد سیما آندھرا میں مخالف کانگریس ہواؤں کے بعد اب مخالف کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.