the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔فروری(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر شیلجا ناتھ نے آج کہا کہ ریاست کی تقسیم کے خلاف سیما آندھرا کانگریس قائدین کل جنتر منتر کے پاس دھرنا منعقد کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دھرنا کل صبح 11بجے سے شام 4بجے تک ہوگا۔ انہوں نے



کہا کہ اسکے بعد شام 6بجے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے ملاقات کی جائیگی اور وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی صدر پردیش بی ستیہ نارائنا‘اور 100قائدین ملاقات کرینگے۔انہوں نے ریاست کے تمام سیاسی پارٹیوں سے اس دھرنا میں شرکت کرنے کی اپیل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.