the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی الیشکن کمیشن کے چیف بھنور لعل نے کل منعقد شدنی تلنگانہ میں رائے دہی میں ہر فرد کو حصہ لینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اس میں انتخابی عملہ کی جانب سے سست روی برتے جانے پر ان پر کریمنل کیس درج کئے جا سکتے ہیں۔ بھنور لعل نے مزید کہا کہ آج رات 4ہزار فلائنگ اسکواڈ کے ذریعہ تلاشی لی جائیگی۔انہوں نے مزید کہا



کہ تلنگانہ کے بھوپالا پلی میں کل شام 4بجے تک ‘آصف آباد ‘خانہ پور ‘منتھنی اچم پیٹ اور کولا پور میں شام 5بجے تک اور ماباقی 109حلقوں میں شام 6بجے تک رائے دہی جاری رہیگی۔ اور رائے دہی کے وقت میں اختتام کی صورت میں لائن میں موجود تمام افراد ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ انہوں نے عوام کو مشورہ دیا کہ 18شناختی کارڈوں میں کسی کو بھی پیش کرتے ہوئے ووٹ ڈالا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.