the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔6۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج بی بی نگر کے سریم اگرو کیمکل فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ قریبی ذرائع کے مطابق ریاکٹرس کے پھٹ جانے کے سبب یہ واقعہ پیش آیا۔ اسکے علاوہ یہ عوامی آبادی والے میں یہ فیکٹری میں موجود ہونے کی وجہ سے بھی عوام میں خوف و ہراس کا عالم پایا جا رہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی فائر سرویس عملہ جائے حادثہ پر پہونچ گئے۔ اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آتشزدگی سے اس علاقہ میں ڑے پیمانہ پر دھواں پھیلنے کی وجہ سے مقامی افراد کے لئے انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.