the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔9۔مئی(اعتماد نیوز) آج ٹی آر ایس پارٹی کا انتخابی نتائج کے جائزہ ‘ اور تلنگانہ میں انکے اسمبلی اور پارلیمانی امیدواور ں کی کامیابی اور ناکامی کا جائز ہ لینے کے لئے تلنگانہ بھون میں



اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں پارٹی کے اسمبلی اور پارلیمانی امیدواور ں کے ساتھ پولیٹ بیورو ارکان ‘ اور معتمدین نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں نتائج کے بعد لائحہ عمل سے متعلق بھی بات چیت کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.