the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کے وی پی رام چندر راؤ کی گرفتار ی کے لئے تیاریاں جاری ہیں جسکے تحت آج ریاستی سی آئی ڈی محکمہ نے امیرکی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے ریڈ کارنر نوٹس کے حصول کی تصدیق کی اور اس نوٹس پر ماہرین قانون سے سی آئی ڈٹی بات چیت کرہی ہے۔ امکان ہے کہ بہت جلد سی آئی ڈی اس معاملہ میں کوئی فیصلہ کرے۔دوسری جانب صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے انکی گرفتاری کے لئے اجاز ت دینے کا مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.