the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)اب ٹی آر ایس قائدین بھی سی بی آئی کے شکنجہ میں آنے والے ہیں۔ چنانچہ آج نامپلی سی بی آئی خصوصی عدالت نے ایف آئی آر درج کرتے ہوئے تحقیقات کو مکمل کرتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا فیصلہ سنائی۔ چنانچہ حیدرآباد کے بالاجی وڈیرا نامی ایک وکیل کی جانب سے تحقیقات کی درخواست پیش کی گئی۔ سابق ٹی آر ایس لیڈر رگھو نندن راؤ کی جانب سے کے سی آر پر سی بی آئی تحقیقات کروانے کی درخواست کی گئی۔ انہوں نے اپنے درخواست میں کہا کہ کے سی آر نے 2001کے بعد تحریک تلنگانہ کے نام پر غیر قانونی طور پر کثیر رقم جمع کی۔اور تقریبا 100کروڑ روپئے تک وصولی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ یہ سب غیر قانونی ہے۔ جسجو کے سی آر اور انکے خاندان نے ہڑپ لی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.